اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی پیر 5 اگست کی شام تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندہ دفتر جاکر حماس کے نمائندے ڈاکٹر خالد القدومی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ